آوازوں کا خوف۔۔۔

ہمارے چاروں جانب مختلف قسم کی آوازوں کا حصار ہر وقت رہتا ہے ان میں سے کچھ آوازیں جانداروں کی ہیں تو کچھ آوازیں مشینوں اور گاڑیوں، ہوائی جہازوں اور دیگر چیزوں کی لیکن ان سب پر بھاری اور بلند آواز ہمیشہ قدرت کی ہوتی ہے، بجلی کڑکنے کی بات ہو یاسمندر کی لہروں کی، یا ہواؤں کے چلنے کی ۔۔۔ آئیے آپ کو بھی کچھ قدرتی آوازیں سنواتے ہیں۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں