دعا زہرہ کی عمر کا تعین کیسے ہو گا ؟ – Hassan Nisar Urdu News Website

کراچی (ویب ڈیسک سندھ کے محکمہ صحت نے دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے ایک دس رکنی بورڈ تشکیل دیا تھا کیونکہ سپریم کورٹ میں دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے آئینی درخواست دائر کی تھی اور میڈیکل سرٹیفیکیٹ کو چیلینج کیا تھا۔

مگر سوال یہ ہے کہ کسی کی بھی عمر کا تعین کرنے کے لیے حکام کیا طریقہ کا اختیار کرتے ہیں؟ یہ ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے ؟ جسم کے کن حصوں کا معائنہ ہوتا ہے ۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے تمام تفصیلات بتا دیں ، یہ معلوماتی ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔۔۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں