حامد میر نے بڑی خبر لیک کردی – Hassan Nisar Urdu News Website

لاہور (خصوصی رپورٹ ) کل پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے تنازعے کے حل کے لیے ووٹنگ ہونے جارہی ہے ۔ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان ہے ۔ (ن) لیگ اور اتحادی حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنا چاہتے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور اسکے اتحادی چوہدری پرویز الٰہی


کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے ہیں ، کل کیا ہو گا ، کس طرف سے کیا آخری چال چلی جائے گی اور اسکا کس کو نقصان ہو گا کون حکومت بنانے کا اصل حقدار ہے ؟ حامد میر کی باتیں آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔




Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں