عمران خان نے احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس وقت پریس کانفرنس کر رہے ہیں اور انہوں نے احتجاج کی کال دے دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی ایک بنیاد اخلاقیات ہوتی ہے اور آج پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اس پر حیران ہوں۔ عمران خان نے آج رات احتجاج کی کال دے دی ہے، تحریک انصاف کے کارکن لبرٹی چوک میں اکٹھا ہونا شروع ہو چکے ہیں اور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔



Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں