علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس پر سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے،مریم نواز

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ایک فتنے کو کالج کے احاطے میںجلسہ کرنے کی اجازت دینے پر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کرنا ایک ایسا جرم ہے جس پر سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑنا چاہیے۔



Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں