پریشان نہ ہوں ، لانگ مارچ میں فل انجوائمنٹ ہو گی۔۔۔۔۔ عمران خان کا ٹائیگروں کے لیے خصوصی پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں کو کہا ہے کہ وہ خوفزدہ نہ ہوں،کوئی بدامنی نہیں ہوگی ۔ لانگ مارچ میں فل انجوائے منٹ ہوگی ۔اعظم سواتی کے ساتھ نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ انتخابات کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی ۔ جمعرات یا جمعہ کو

Almarah Advertisement

لانگ مارچ کا اعلان کردوں گا۔ لوگ اب ان لوگوں سے تنگ آچکے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ لوگ مجھ سے لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں ۔ اب ہم لانگ مارچ کرنے لگے ہیں اور یہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا۔ان چوروں کو حکومت سے نکال کر ہی واپسی ہوگی۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں