اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات کے غلط استعمال سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا ہے ۔ نامور ججز نے چیف جسٹس کے طرز عمل اور تعصب پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ کبھی کسی چیف جسٹس پر ایسی بدتمیزی کا الزام نہیں لگا۔ پی ٹی آئی کی طرف ان کا جھکاؤ نمایاں ہے۔ چیف جسٹس بندیال مستعفی ہو جائیں۔۔
No CJ has ever been accused of such misconduct. His tilt towards PTI is glaring. CJP Bandiyal must RESIGN. #GoHomeBandiyal https://t.co/kE4qdozxVy
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 7, 2023
Source link
javedch.com