blank

پولیس نے میرے گھر چھاپہ مار کر سیکرٹری کو گرفتار کرلیا، رہنما پی ٹی آئی تیمور جھگڑا

پشاور(این این آئی)رہنما ء پاکستان تحریک انصاف تیمور خان جھگڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں واقع گاؤں میں اْن کے گھرپولیس نے رات گئے چھاپہ مارا اور ان کے سیکریٹری کو گرفتار کر لیا۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون کا سامنا کرنے سے نہیں ڈرتا، ہم سب منصفانہ قانونی عمل سے گزرنے کے لیے اپنی مرضی سے گرفتاری دیں گے۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں