blank

اگر پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں نہ ہوا تو کہاں ہوگا؟تہلکہ خیز دعوی

blank

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر پاکستان کو احمد آباد میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو پاک بھارت ٹاکرے کے لیے وینیو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان کو احمد آباد میں بھارت کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو اس مقابلے کے لیے وینیو کو تبدیل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ اگر پاکستانی حکومت پاکستانی کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں بھارت کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو پھر یہ مقابلہ چنئی میں ہوگا۔

موضوعات:

blank
کس کو دیکھ کر مسلمان ہو جائوں؟

میں نے اپنے گورے کولیگ سے کہا ’’تم مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے؟‘‘ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’تم مجھے کوئی اچھی سی ریزن دے دو میں اسلام قبول کر لوں گا‘‘ میں نے اسے اسلام کی حقانیت اور نبی اکرمؐ کی زندگی کے بے شمار واقعات سنائے‘ میں نے ان لوگوں کا حوالہ بھی دیا جو عیسائیت‘ یہودیت‘ ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں