blank

آخر کار چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے خوشخبری آگئی – Hassan Nisar Urdu News Website

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی ایک عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو 5 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کروانےکا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی بینکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئےکہا کہ ایف آئی اے نے عدم تعاون کا رویہ اپنایا، عدالتی حکم کے باوجود ایف آئی اے نے ریکارڈ پیش نہیں کیا۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں