blank

راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔

راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کا لیول 1749.65 فٹ بلند ہونے پراسپل ویز کھولے گئے جو کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے۔

ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہےکہ پانی کے اخراج سے قبل سائرن بجائے گئے جس کا مقصد قریبی آبادیوں کو الرٹ کرنا تھا۔

انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم کےاسپل ویز تیزبارش اور مزید پیش گوئی کے بعد کھولے، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے جو مکمل ہوچکی ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں