(ن) لیگ نے ایک ساتھ کئی وکٹیں اڑا دیں – VoicenVision

لاہور(ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے کچھ وزراء کی مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) بلوچستان  کی سینئر قیادت نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے رابطہ کیا ہے اور جلد ہی ملاقات پر اتفاق کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صوبائی وزراء محمد خان لہڑی، سرفراز ڈومکی،سردار مسعود لونی اور  سابق وزیر شعیب نوشیروانی کا (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں