blank

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 5 ڈالر کمی کے ساتھ 1940 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں