blank

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کے کارڈ کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

پرینیتی چوپڑہ کے دلہا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے خاندان کی جانب سے جاری ریسپشن کے کارڈ کے مطابق شادی کا ریسپشن 30 ستمبر کو چندی گڑھ کے 5 اسٹار ہوٹل میں ہوگا۔

جوڑے کی شادی کی تقریبات 23 اور24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور میں ہوں گی۔ پرینیٹی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی میں بھارت کے مشہور سیاستدانوں سمیت بالی ووڈ انڈسٹری کے متعدد اسٹارز کوبھی مدعو کیا گیا ہے۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں