blank

عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

لاہور میں پولیس نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار افراد میں گروپ کا سرغنہ فیضان اور ساتھی حسین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے تھے۔

ملزمان کے قبضہ سے 9 ایم ایم، 30 بور، بریٹا سمیت 7 پسٹلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں