blank

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، روپے کے مقابلے میں ڈالر انٹر بینک میں مزید ایک روپے 27 پیسے سستا ہو گیا۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 27 پیسے سستا ہو کر 295 روپے 58 پیسے پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 297 روپے برقرار ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں