blank

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سی ٹی ڈی کا دورہ کیا۔ – VoicenVision

کراچی (ویب ڈیسک)کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے تحت کام میں مصروف مختلف شعبہ جات میں گئے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے بریفنگ میں محکمانہ امور کی تفصیلات کا احاطہ کیا۔

سی ٹی ڈی میں دستیاب افرادی قوت,آرمز ایمیونیشن,آلات و سہولیات کے بارے میں بتایا۔محکمانہ پروموشن کی بابت قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کیا جائے۔رفعت مختار راجہ جرائم کے خلاف آئی بی اوز کے تحت ایکشن کو یقینی بنایا جائے۔آئی جی سندھ انٹیلی جینس معلومات کی حصولی شیئرنگ اور فالو کرنیکے عمل کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن کے ضمن میں اقدامات مذید بڑھائے جائیں۔علاقوں میں منظم جرائم و دیگر سنگین جرائم میں ملوث عناصر پر مضبوط ہاتھ ڈالا جائے۔اس موقع پر سی ٹی ڈی کے جملہ افسران سمیت دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں