blank

نیپرا نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی

نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں