blank

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

نگران وفاقی وزیر عمر سیف اور انجینئر عبداللہ عامرالسواحہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی سفیر احمدفاروق ،سعودی حکام ،آئی ٹی ماہرین شریک تھے۔

ملاقات کے بعد دو طرفہ باہمی ایم او یو پر دستخط کیے گئے جب کہ پاکستان اور سعودی عرب آئی ٹی شعبےمیں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ آئی ٹی شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی فروغ دیں گے معاہدے میں ڈیجیٹل اکانومی کا دو طرفہ معاہدہ بھی شامل ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں