blank

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مزید اونچی اڑان

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید ایک روپیہ ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہو کر 282 روپے 62 پیسے ہے جو گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 283 روپے 62 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100 انڈیکس 92 پوائنٹس اضافے سے 47544 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 24 روپے 48 پیسےکم ہو چکا ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں