blank

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 71 ہزار 553 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 100 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 71 ہزار 553 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کم ہوکر 1 ہزار 923 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں