blank

نیپرا نے ایک بار پھر نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر بجلی گرا دی

نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔

نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں