blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 428 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار 842 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد 1991 ڈالر فی اونس ہوگئی۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں