blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں 2 روز سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں