blank

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے

دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 2027 ڈالر فی اونس ہے۔

دوسری جانب آج انٹربینک میں ڈالر 39پیسے کمی کے بعد 281روپے میں فروخت ہور ہا ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں