blank

مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر قرآن کی توہین ناکام بنا دی

نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔

تاہم مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کو ایسا کرنے نہ دیا اور پولیس کا حصار توڑ کر انتہا پسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناکام کوشش کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں