blank

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے۔

پیٹ کمنز کو دسمبر کی کارکردگی پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ پلئیرآف دی منتھ کی نامزدگیوں میں بنگلا دیش کے تیج الاسلام، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں