blank

شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی

راولپنڈی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی۔لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے پتنگ کی ڈور اور اس کے کننے بھی بیٹھ کر خود باندھے۔لاہور قلندر کے دیگر اسٹاف بھی ان کے پتنگ بازی کے مزے لیے، پتنگ اسٹیڈیم کے اوول گرائونڈ میں رکھی ہوئی تھی۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں