blank

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہو گا، جو ٹیم جیتے گی وہی پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی دوڑ میں شریک ہو گی، ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں