blank

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے  اوقات کار ے تبدیل! – Hassan Nisar

وفاقی تعلیمی اداروں میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا، سنگل شفٹ والے تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات سکول صبح ساڑھے 8بجے لگے گا چھٹی دن ایک بجے ہو گی، جمعہ کے دن سکول کے اوقات کار صبح ساڑھے 8 بجے سے دن ساڑھے بارہ بجے تک ہونگے۔

blank

ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں میں سکول پیر سے جمعہ صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک ہوگا۔سیکنڈ شفٹ کے اوقات کار دن 1 سے شام 5 بجے تک ہونگے، جمعہ کے دن سیکنڈ شفٹ کا ٹائم دن ڈیڑھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگا۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں