blank

سعودی خاتون نے دبئی میں پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے سب کو حیران کر دیا

 سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا، عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کرلی ہے جو تھری ڈی پرنٹ تکنیک سے تیار کی گئی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے عبدالعزیز عبداللہ شربتلی نامی اس تھری ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیر کرکے اپنے مرحوم شوہر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے 60 ہزار مربع فٹ پر محیط اس مسجد کا نام اپنے مرحوم شوہر کے نام سے منسوب کیا ہے، اس مسجد کی تعمیر کے لیے انہوں نے چینی ٹیکنالوجی فرم گوانلی سے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی شروع کی۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں