اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سےبا آسانی شکست دے دی۔پاکستان کی ٹیم نے107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پاکستان کے صائم ایوب 6 رنز بناکر ہیلیگر کی گیند پروکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے، بابر اعظم 33 رنز بناکر ہیلیگر ہی کی گیندکیچ آؤٹ ہوئے، فخرزمان 4 رنز بناکر جورڈن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔محمد رضوان 53 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
Source link
javedch.com