ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بارباڈوس(این این آئی)بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور فائنل آخری میچ تھا۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں