پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

عامر مغل کی گرفتاری کی پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔

واضح رہے کہ مئی کے مہینے میں بھی عامر مغل کو گرفتار کیا گیا تھا۔

 


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں