blank

بیوی نے کیا کیا کہ شوہر کی جان ہی چلی گئی

منڈی بہاء الدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔

مقامی پولیس کے مطابق شوہر کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق زمین کے تنازع پر خاتون نے اپنے شوہر پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں