blank

چوہدری شجاعت کا بڑا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔

اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کےلیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر ہے۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے، قیام امن کیلئے پاکستان اور افغانستان کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

 


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں