سٹیٹ بینک نے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلا آباد(این این آئی)بینک دولت پاکستان 16اور 17جولائی کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق 16اور 17جولائی 2024 (منگل اور بدھ)کو عاشورہ (9اور 10محرم الحرام 1446ھ)کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں