سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیں

لاہور( این این آئی)سولر پینلز، لیتھیم بیٹری اور انورٹر کی قیمتیں کم ہوگئیںسولر پینلز ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکے مطابق سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے ۔عہدیداروں کے مطابق انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگا، اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کمی آئی ہے۔

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں