blank

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ

blank

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت بھی بڑھا دی۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26روپے 62پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3141روپے 29 پیسے ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 2روپے 26پیسے مہنگی ہوکر 266روپے 21پیسے ہوگئی۔ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ جی ایس ٹی کی شرح 17سے بڑھ کر 18فیصد ہونے کے باعث ہوا۔قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور نئی قیمت کا اطلاق آج رات سے ہوگیا ہے۔

موضوعات:

blank
امجد صاحب کی یادیں

امجد اسلام امجد کتاب نما انسان ہیں‘ یہ ادب‘ اداکاری‘ صداکاری‘ صحافت اور بشریات کی ضخیم بائیوگرافی ہیں‘ آپ ان کے پاس بیٹھ جائیں تو وقت کو پہیے لگ جاتے ہیں‘ آپ کو وقت گزرنے کا احساس تک نہیں ہوتا اور یہ جب خاموش ہوتے ہیں یا رخصت ہونے لگتے ہیں تو آپ کو اس وقت اچانک محسوس ہوتا ہے ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں