blank

ترکیہ پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، نقصان کا اندیشہ

blank

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے ایک بار پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر چار منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے یہ علاقے پہلے ہی چھ فروری کے زلزلوں سے متاثر ہیں، زلزلے کے جھٹکے مصر اور لبنان میں بھی محسوس کئے گئے، نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

blank

سعودی عرب اور عمران خان

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان دوری کی وجوہات سے پہلے آپ کو مسلم دنیاکے تیسرے بڑے تنازعے کو جاننا ہوگا‘ ترک صدر طیب اردگان اور ملائیشیا کے مہاتیر محمد سمجھتے ہیں مسلمانوں کی تعدادعربوں سے زیادہ ہے لہٰذا ہم لوگ اسلام کے اصل امین ہیں جب کہ عربوں کا دعویٰ ہے ہمارے پاس مکہ ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں