blank

ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونیوالی گولی غیر معیاری قرارنام او ر بیچ نمبر کیا ہے؟

blank

ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونیوالی گولی غیر معیاری قرار،نام او ر بیچ نمبر …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی بلڈ پریشر میں استعمال ہونیوالی ہائیڈرلازائن نامی گولی کو غیر معیاری قرار دیدیا گیا، کمپنی کو دوا مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کر دی گئی۔

 نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ملک میں ادویات پر نظر رکھنے والے ادارے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مارکیٹ میں فراہم کردہ دوا ہائیڈرلازائن 25 ایم جی ٹیبلیٹس بیچ نمبر 257 غیر معیاری ہیں۔

ڈریپ نے دوا بنانے والی کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ مارکیٹ میں بھجوائی گئی تمام سپلائی ہٹا لی جائے۔

مزید :

قومیتعلیم و صحت



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں