blank

ہنگری نے پاکستانی طلبا ءکیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد دگنی کردی

ہنگری نے پاکستانی طلبا ءکیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد دگنی کردی

ہنگری نے پاکستانی طلبا ءکیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد دگنی کردی

  blank blank

 اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ہنگرین وظائف حاصل کرنے والا بڑا ملک بن گیا۔ وزیر خارجہ  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے  کہ ہنگری نے پاکستانی طلبا ءکیلئے تعلیمی وظائف کی تعداد 200 سے بڑھا کر 400 کر دی۔ پاکستان اور ہنگری کے مابین تعلیم، کھیل اور سفارتی اکادمیوں کے مابین تعاون کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحتعلاقائیاسلام آباد



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں