کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ، چمن، خیبر، مستونگ، زیارت، لورالائی اور خضدار سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے، مظاہرین کے کہنے پر عملے نے سرکاری فیڈرز بند کر کے مقامی فیڈرز چلا دئیے۔زیارت میں مظاہرین نے ٹائر جلائے جبکہ کوئٹہ میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ قلات اور لک پاس کے مقام پر بند کر دی۔
لیاقت چٹھہ اس وقت راولپنڈی میں کمشنر ہیں‘ یہ 2014ء میں گجرات میں ڈپٹی کمشنر تھے‘ انہوں نے اس وقت گجرات شہر میں ’’جم خانہ کلب‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا‘ انگریز نے تقسیم سے قبل ہر ضلع میں کلب کے لیے زمینیں مختص کی تھیں‘ پاکستان بنا اور یہ گرتا پڑتا 75 برس کا ہو گیا لیکن یہ زمینیں خالی ….مزید پڑھئے

Source link
javedch.com