blank

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ کےلیے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِمقابل ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کے 6 میچز میں صرف 2 پوائنٹس ہیں جبکہ اسلام آباد 4 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں