blank

کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں