blank

ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے، سشمیتا سین

blank

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے جس کیلئے میں ہر روز خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔سشمیتا سین نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے جس کیلئے میں ہر روز خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔انہوں نے لکھا کہ میرے دل میں عورت کی اس طاقت کیلئے بہت زیادہ احترام ہے جسے میں ماں اور درگا کہتی ہوں، میں اس طاقت کو تمام خواتین اور کچھ مردوں میں دیکھا ہے۔سشمیتا سین نے اپنی پوسٹ کے آخر میں تمام خواتین سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ اپنا خیال رکھیں، اپنے آپ کو ترجیح دیں، اپنے آپ سے محبت کریں، اپنے جذبات کا اظہار کریں، کسی کو یہ اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو خاموش کروا سکے، اپنی طاقت کو کبھی مت بھولیں۔

موضوعات:

blank
جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

جسٹس ثاقب نثاردوبرس سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور یہ 17 جنوری 2019ء کو ریٹائر ہو گئے لیکن یہ آج بھی خبروں میں حاضر سروس ہیں‘ جسٹس صاحب کا دور تلاطم خیز بھی تھا اورخبرناک بھی‘ پورے میڈیا کے کیمرے دن بھر سپریم کورٹ پرفوکس رہتے تھے‘جسٹس ثاقب نثار نے ریکارڈ سو موٹو نوٹسز بھی لیے‘ دورے ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں