blank

عمران خان قانون سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں: مولانا فضل الرحمان

blank

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان قانون سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ ریاست مدینہ کی بات کرنے والا اپنی گرفتاری دینے سے ڈر رہا ہے۔

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں