blank

پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

blank

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 1، صائم ایوب 49، طیب طاہر 10، عبداللہ شفیق 23، عماد وسیم 13، افتخار احمد 31، شاداب خان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

جبکہ محمد نواز 5 اور محمد وسیم 9 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور افغانستان کو جیتنے کے گئے 183 کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے دو جبکہ فضل حق فاروقی، محمد نبی، راشد خان، فرید احمد اور کریم جنت نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گربز 18، صدیق اللہ عطال 11، ابراہیم زادران 3، عثمان غنی 15، محمد نبی 17، نجیب اللہ زادران 0، کریم جنت 0، مجیب الرحمان 0، فرید احمد 5، راشد خان 16، عظمت اللہ عمر زئی 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ فضل حق فاروقی ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، افغانستان کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 116 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 66 رنز سے جیت لیا لیکن سیریز میں اسے 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور احسان اللہ نے تین، تین جبکہ محمد وسیم، زمان خان اور عماد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

blank
بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں