حکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ

حکومت نے چیف جسٹس کے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے سوموٹو ایکشن (ازخود نوٹس) کے اختیارات میں تبدیلی کی جائے گی۔

حکومت اس ضمن میں قانون سازی کرکے ازخود نوٹس کے اختیار کو ریگولیٹ کرے گی جس کی وفاقی کابینہ سے آج منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ سے منظوری کے بعد اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دس اپریل کو طلب رکھا ہے وہاں یہ معاملہ پیش کردیا جائے گا۔


subscribe YT Channel

install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں