blank

اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے:جسٹس جمال مندو خیل

blank

اسلام آباد(پی پی آ ئی) جسٹس جمال مندو خیل نے بینچ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آرڈر کورٹ میں لکھوایا نہیں گیا اور نہ چیف جسٹس نے مشاورت کی۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ معاملے کو اوپن کورٹ میں غور کرنا چاہیے،مجھ سے آرڈر لکھواتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ بینچ میں میری ضرورت نہیں ہے،میں اس دعا کے ساتھ خود کو الگ کرتا ہوں کہ اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے۔ جو بھی فیصلہ آئے وہ سب کو قبول ہو،ہم سب آئین کے پابند ہیں اور رہنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

blank

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ….مزید پڑھئے‎

Source link
javedch.com

اپنا تبصرہ بھیجیں